تلنگانہ:بی جے پی نے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا

تلنگانہ بی جے پی نے آنے والے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا ہے۔ ان انچارجس کو مختلف حلقوں کی ذمہ داری مرکزی وزیروتلنگانہ بی جے پی کے صدرنے دی ہے۔ حیدرآباد