ایران میں دہشت گردانہ حملہ۔ قاسم سلیمانی کی قبر کے قریب 2دھماکوں میں 100 افراد کی موت، 171 سے زائد زخمی
ایران کے شہر کرمان میں بدھ کے روز ایک کے بعد ایک، دو زوردار دھماکوں میں کم و بیش 188 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ یہ دھماکے ایرانی ریولیوشنری گارڈس جنرل قاسم سلیمانی کی