خود کو سرکاری افسران ظاہر کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں چھ کو کیا گرفتار

حیدرآباد: خفیہ اطلاع پر ایس او ٹی، ملکاجگیری اور کیسرا پولس، رچہ کُنڈہ کمشنریٹ نے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بے قصور لوگوں کو دھوکہ دیا ہے، جن میں سے ایک ملزم