اسرائیل غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے اقدامات کرے: عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کی طرف سے درخواست کردہ ہنگامی اقدامات پر اپنا عبوری فیصلہ