کے ٹی آر نے چوڑیاں بیچنے والے ابراہیم خان کے گھر کا دورہ کیا۔ سماعت سے محروم بچوں کی مدد کرنے کا کیا وعدہ
بھارت راشٹرا سمیتی کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے آج بورابنڈہ میں چوڑیاں بیچنے والے ابراہیم خان کے گھر کا دورہ کیا۔ جو 2 جنوری کو ٹوئٹر ایکس پر خان نے درخواست کی تھی۔