تعلم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے لڑکی پولیس سے رجوع

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک لڑکی نے تعلیم کے حق کو حاصل کرنے کیلئے پولیس سے رجوع ہوئی ۔ لڑکی اسکی شادی زبردستی کرانے کی کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے پولیس میں شیکایت کی