HYDRAA کی متنازعہ انہدامی کاروائی پر سیاسی جماعتوں کے ردعمل

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن ایجنسی (HYDRAA) کو شہر بھر میں انہدامی کاروائی کی اطلاعات کے بعد مختلف سیاسی قائدین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس معاملے نے سوشل