حیدرآباد۔وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ۔ایک ہلاک۔چارافرادشدیدزخمی

حیدرآباد۔وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر پیش آئے خطرناک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر چارشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ وجئے واڑہ سے حیدرآباد آرہی تھی کہ نلگنڈہ ضلع کے ایراسانی گوڑم کے قریب کار