حیدرآباد کے نئے کمشنرپولیس سرینواس ریڈی نے عہدہ سنبھالا۔
حیدرآباد : کمشنر پولیس حیدرآباد کی حیثیت سے کے سرینواس ریڈی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اورشہر حیدرآباد کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے اقدامات کئے