این ٹی آر کی فلم ‘دیوارا’ کی پری ریلیز تقریب ، بھیڑ اورافراتفری کی وجہ سے منسوخ

حیدرآباد: جونیئر این ٹی آر کی اداکاری اور کوراتلا شیوا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'دیوارا' کی ریلیز سے قبل تقریب اتوار کو زبردست ہجوم کی وجہ سے افراتفری کا شکار ہوگئی۔ حیدرآباد