حیدرآباد کلکٹر نے نیلوفر ہاسپٹل کا کیا دورہ ،مختلف امراض کے شکار بچوں اور ان کے والدین سے کی بات چیت

حیدرآباد کے کلکٹر انودیپ دوریشٹی نے بدھ کو نیلوفر اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ وہ براہ راست وارڈز میں گئے اور طبی خدمات کا مشاہدہ کیا۔ کیا وہاں آنے والے بچے اور ان کے والدین