پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کہنے کا معاملہ ،اویسی کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ، صدر جمہوریہ سے شکایت

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے خلاف صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے شکایت کی گئی ہے۔ ایڈوکیٹ ونیت جندل