تلنگانہ میں رشوت خور ملازمین کے خلاف 24 گھنٹے شکایت کی سہولت
حیدرآباد ۔ رشوت خور سرکاری ملازمین کے خلاف اب 24 گھنٹے شکایت کی جاسکتی ہے۔ ریاست تلنگانہ میں بدعنوانیوں کی روک تھام کے لئے اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے یہ اہم فیصلہ کیا گیا