پرجاوانی پروگرام میں شرکت کیلئے ہجوم، پنجہ گٹہ ، بیگم پیٹ تک ٹریفک متاثر

حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں واقع پرجا بھون میں پرجاوانی پروگرام میں شرکت کرنے اور اپنے مسائل کو حکومت سے واقف کروانے کے لئے ریاست بھر سے سینکڑوں لوگ آج صبح جمع ہوئے ۔ لوگ