دسہرہ کی تعطیلات ختم ہوتے ہی شہر میں داخل ہونے والی اہم شاہراہوں پر بھاری ٹریفک جام

حیدرآباد: جیسے جیسے دسہرہ کی تعطیلات ختم ہورہی ہیں، حیدرآباد واپس لوٹنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے دونوں تلگو ریاستوں سے شہر میں داخل ہونے والی تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی شدید رکاوٹ