جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں کمزور، اگلے 7 دنوں تک ہلکی تا اوسط بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعرات کو آصف آباد، منچریال، جے شنکر بھوپال پلی، ملگ، بھدرادری کوتہ گوڑم،کھمم، ورنگل، ہنمکنڈہ،جنگاوں،سدی پیٹ، میڑچل ملکاجگری، میدک، کاماریڈی اضلاع میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان