وزیر کونڈا سریکھا کے خلاف ناگارجن کی درخواست پر سماعت جمعرات تک ملتوی

حیدرآباد: نامپلی عدالت نے تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کے خلاف اداکار اکینینی ناگارجنا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی ہے۔ ناگارجنا، اپنے خاندان کے افراد ، بشمول ناگا چیتنیا،