تلنگانہ:لڑکے کا سر سڑک پر لگائے گئے بیریکیڈ میں پھنس گیا

لڑکے کا سر سڑک پر لگائے گئے بیریکیڈ میں پھنس گیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے الہ درگ میں پیش آیا۔تقریبا دوگھنٹوں کی جدوجہد کے بعد اس کے سرکو محفوظ طریقہ سے نکالنے میں