آوارہ کتوں کے بڑھتے حملوں پرتلنگانہ ہائی کورٹ ریاستی حکومت پر برہم

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے بچوں پر آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں پر ایک بار پھر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے اس معاملے کو حل کرنے میں حکومت کی جانب سے مناسب