کانگریس حکومت بی آر ایس کو بدنام کرنے کے لیے تلنگانہ کے قرضوں کے اعداد و شمار کو بڑھا رہی ہے۔ہریش راؤ
میدک: سابق وزیر اور سدی پیٹ کے ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے کانگریس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ ریاست کی مالی صورتحال کے لئے بی آر ایس حکومت کو