عازمین حج کی مکمل رہبری اور رہنمائی کرنے ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کا اعلان

ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی حج کا ارادہ رکھنے والے تمام احباب کی مکمل رہبری و رہنمائی کی جائے گی۔ صدر سوسائٹی مولانا عبد الحفیظ قاسمی