مرکزی وزیر اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نےعازمین حج کےلئے لانچ کیا حج سویدھاایپ
عازمین کے لئے حج گائیڈ لائنز 2024 جاری کر دی گئی ہیں۔ مرکزی اقلیتی امور کی اسمرتی ایرانی نے اتوار کو نئی دہلی میں رہنمایانہ خطوط جاری کئے۔ اس کے ساتھ ہی حج سویدھا ایپ