کے سی آر نے رتن ٹاٹا کے انتقال پرکیا افسوس کا اظہار ،کہاصنعتی شعبے کا ناقابل تلافی نقصان۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں کے سی آر نے ٹاٹا کو