کے ٹی آر نے گروہاجیوتی اسکیم کے استفادہ کنندگان کو بقایاجات کی ادائیگی کیلئے مجبور کرنے پر کانگریس پر بولاحملہ

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارکا راما راو نے کانگریس پارٹی پر گروہا جیوتی اسکیم کے استفادہ کنندگان کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا۔ کے ٹی آر نے مفت بجلی کے پہلے