تلنگانہ:سرکاری وہپ اے لکشمن کار کے الٹ جانے کے نتیجہ میں زخمی

تلنگانہ کے رکن اسمبلی و سرکاری وہپ اے لکشمن کار کے الٹ جانے کے نتیجہ میں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع جگتیال کے امباری پیٹ گاوں کے قریب لاری سے امکانی حادثہ سے بچنے کی