رعیتو کمیشن اور ایجوکیشن کمیشن جلد قائم کرنے ریونت ریڈی کا اعلان

وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے سول سوسائٹی کے نمائندوں کی ملاقات۔اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا ہماری حکومت بنتے ہی دھرنا چوک کو بحال کردیا گیا ۔پرجا بھون کو لوگوں کے لیے کھول دیا