رعیتو بھروسہ، دھان کو جلد ہی 500 روپے کا بونس:ریونت ریڈی کا اپنے پہلے یوم آزادی پروگرام سے خطاب
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے جمعرات کو 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر گولکنڈہ قلعہ میں قومی پرچم لہرایا۔ پولیس نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقع پر کئی