سالگرہ کے دن درشن کیلئے جانے کے دوران حادثہ، بنگالورو میں تلنگانہ کا نوجوان ہلاک
سالگرہ کے دن درشن کے لئے جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں تلنگانہ کا نوجوان بنگالورو میں ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت نارائن پیٹ ضلع سے تعلق رکھنے والے 26سالہ واسودیوچاری کے طورپر