گروپ 1 کے امیدواروں کا احتجاج، مینز امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ اشوک نگر میں کشیدگی بڑھ گئی کیونکہ گروپ -1 کے امیدوار ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، اور آئندہ ہونے والے گروپ -1 کے مینز امتحانات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ