سڑکوں کی توسیع کےلئے وزارت دفاع زمین منتقل کرے۔ راج ناتھ سنگھ سے ریونت ریڈی کی نمائندگی
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے کہا ہے کہ وہ حیدرآباد شہر میں سڑکوں اور ایلیویٹیڈ کوریڈورز کی تعمیر کے لیے محکمہ دفاع کے تحت اراضی مختص کریں۔ وزیر اعلیٰ