جی ایچ ایم سی میئر نے عہدیداروں سے ہائی الرٹ رہنے کو کہا

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے حیدرآباد کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرنے پر جی ایچ ایم سی میئر گدوال وجئے لکشمی نے عہدیداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور عوام کو کسی قسم کی تکلیف