جی ایچ ایم سی نے موسیٰ ندی کےمتاثرین کی نقل مکانی کے لیے عہدیداروں کو مقرر کیا۔
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے موسی ندی کی صفائی کے پروجیکٹ سے متاثرہ مکینوں کی نقل مکانی کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ علاقے کو خالی کرنے کے حکومتی فیصلے کے