گدوال کے رکن اسمبلی کی گھر واپسی۔ کانگریس میں مختصروقفہ گزارنے کے بعد بی آر ایس میں شامل

حیدرآباد: ایک اہم سیاسی پیشرفت میں، گدوال کے ایم ایل اے بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی کانگریس میں مختصر مدت تک رہنے کے بعد بی آرایس پارٹی میں واپس آگئے ہیں۔ کرشنا موہن ریڈی نے منگل