بی آر ایس وفد نے کی تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات، منحرف ایم ایل ایز پر کاروائی کی مانگ۔ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی کی شکایت
حیدرآباد: بی آر ایس وفد نے تلنگانہ اسمبلی اسپیکر گڈم پرساد کمار سے منحرف ایم ایل اے کو نااہل قرار دینے اور پروٹوکول کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شکایت کی۔ راما راؤ اور سینئر لیڈر