اگلی بی آر ایس حکومت سکریٹریٹ کے سامنے سے راجیو گاندھی کا مجسمہ ہٹائے گی: کے ٹی آر
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ سکریٹریٹ میں سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا مجسمہ نصب کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے