‘تلنگانہ آر ٹی سی ‘ نے دسہرہ کے موقع پر حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں سے خصوصی بسیں چلانے کا کیا اعلان۔
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TGSRTC) نے ٹریفک کی بھیڑ کو دور کرنے کے لیے آئندہ دسہرہ تہوار کے دوران حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں سے خصوصی بس سرویس چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ