کنٹریکٹ ڈرائنگ ٹیچرنے چاول کے دانوں سے تلنگانہ کے وزیراعلی کی تصویر بنائی

وزیراعلی ریونت ریڈی کے مداح ایک کنٹریکٹ ڈرائنگ ٹیچرنے چاول کے دانوں سے ان کی تصویر بنائی۔ ہنمکنڈہ ضلع کے ایلکاتورتی منڈل کے سوررام گاؤں سے تعلق رکھنے والا راج کمار سرو شکشا ابھیان کے