تلنگانہ کے سابق نائب وزیراعلی راجیا بی آرایس سے مستعفی

تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کو جھٹکہ لگاہے کیونکہ پارٹی کے سینئرلیڈروسابق نائب وزیراعلی راجیا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چھ ماہ سے ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔ راجیا