90 دنوں میں 30ہزارخالی جائیدادوں پر ہوگی تقرری، فائرسرویس کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے وزیراعلیٰ کا خطاب

حیدرآباد: تلنگانہ سی ایم ریونت ریڈی نے ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور فائر ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ ریونت نے 483 فائر مین اور 155 ڈرائیور آپریٹروں کو تقرری لیٹر سونپے۔