نظام آباد اسپتال میں جوا کھیلنے کے الزام میں چار ڈاکٹرز کی بیویاں گرفتار
نظام آباد: ایک غیر معمولی واقعہ میں، نظام آباد کے سرسوتی نگر میں نیلوفر اسپتال کے اندر چار خواتین، کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ یہ چاروں ڈاکٹروں کی بیویوں ہیں۔ اسپتال میں ان