حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر اظہر الدین سے ای ڈی نے 20 کروڑ روپے کے فراڈ معاملے میں پوچھ تاچھ کی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے ورکنگ پریزیڈنٹ اور حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے سابق صدر محمد اظہرالدین منگل کو 20 کروڑ کے فراڈ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئے۔