لوک سبھاانتخابات کے لئے تلنگانہ وزیراعلیٰ کے طوفانی دورے۔ کانگریس کو کامیابی دلانے ریونت ریڈی کا عزم
وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں ریاست کا طوفانی دورے کرتے ہوئے کانگریس کو شاندار کامیابی دلائیں گے اور بی آر ایس پارٹی کو 100 میٹر گڑھے میں