پون کلیان نے سناتن دھرم کے تحفظ کے لیے مرکز سے قانون بنانے کی درخواست کی۔

ترومالا: آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی پون کلیان نے سیکولرازم کی آڑ میں ہندو آوازوں کو دبانےکا الزام لگاکر تشویش کا اظہار کیا۔ جمعرات کو تروپتی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے