سیلاب متاثرین کی امدادی کاروائیوں کے لیے ہیلی کاپٹر، این ڈی آر ایف ٹیمیں تعینات

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر برائے ریونیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ پونگولیٹی سرینواس ریڈی اتوار کی صبح سے ریاست بھر میں سیلاب کی صورتحال کا فعال طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔ وزیر نے متاثرہ علاقوں بشمول