ریونت ریڈی نے مرکز سے تلنگانہ کے لیے 10,320 کروڑ روپئے کی سیلاب راحت روانہ کرنے کی اپیل کی۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مرکزی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کو حال ہی میں ہونے والے شدید نقصان سے نجات کے لیے فوری طور پر 10,320 کروڑ روپے