فارما کمپنی میں لگی بھیانک آگ 5 زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے پٹن چیرو کی ایک فارما کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ پاشا میلارم میں واقع آدیتہ فارما کمپنی میں دوپہر تقریبا 12 بجے ریکٹر میں آگ لگ گئی،