فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حیدرآباد میں تمثیلی ڈرل: موسم گرما میں آگ لگنے کے واقعات زائد ہونے کا امکان
موسم گرما میں آگ لگنے کے واقعات کے پیش نظرعوام کو چوکس رہنے کا فائرآفیسرس نے مشورہ دیا ہے۔ بڑے اپارٹمنٹس میں آگ لگنے کی صورت میں کی جانے والی احتیاط کے سلسلہ میں عوام