تلنگانہ:حضورآباد ٹاون کے امبیڈکر اسکوائر پر آتشزدگی
حیدرآباد: تلنگانہ، ضلع کریم نگر کے حضورآبادٹاون کے امبیڈکر اسکوائر پر بڑے پیمانہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔حادثہ میں 20دکانات کے ساتھ ساتھ موز کی بنڈیاں بھی جل کرخاکستر ہوگئیں۔اس واقعہ میں کسی کے