نرمل سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ۔
نرمل: نرمل سرکاری اسپتال میں اتوار کی دوپہر مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، یہ واقعہ اسپتال کی پہلی منزل پر پیش آیا جس سے عمارت میں دھواں پھیل گیا۔