گچی باؤلی میں ریو پارٹی ،گورنمنٹ ملازمین، سافٹ ویئر پروفیشنلزاور فلم انڈسٹری سے منسلک افراد سمیت 26 گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے گچی باؤلی میں ایک ریو پارٹی کا پردہ فاش کرتے ہوئے 26 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں 8 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں۔ یہ چھاپہ مادھا پور ایس او